Pay in 4 interest-free payments of $47.50 Learn more
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 27 - Sep 1
Pay in 4 interest-free payments of $47.50 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 27 - Sep 1
عصر حاضر کی عظیم اجتہادی کاوش سیرت الرسول ﷺ کے نام سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تصنیف اردو زبان میں سیرت نبوی ﷺ کی سب سے ضخیم کتاب ہے، جو 10 جلدوں پر مشتمل ہے۔ اس میں حضور نبی اکرم ﷺ کے حالات زندگی اور ان کی سیرت سے آج کے دور میں رہنمائی کے پہلوؤں پر کام کیا گیا ہے۔
🔹 اَلْبَابُ الْأَوَّلُ فِي الْآیَاتِ الْقُرْآنِیَّۃِ
🔹 باب 9 : صنعت اور لیبر پالیسی (قرآن و سنت کے آئینے میں)
’فاطمہ میری جان کا حصہ ہے‘ {الرُّطَبُ الْجَنِيّ فِي طُرُقِ الْحَدِیْثِ: فَاطِمَۃُ بَضْعَۃٌ مِّنِّي} نامی اس کتاب میں مخدومۂ کائنات سیدہ فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا کے بارے میں سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان {فَاطِمَۃُ بَضْعَۃٌ مِّنِّي} کو مختلف طرق کے ساتھ مرتب کیا گیا ہے۔ اور اس حدیثِ مبارک کے روایت کرنے والے محدثین کا تذکرہ بھی شاملِ کتاب ہے۔ یہ مختصر کتاب اپنے اندر تاریخی اہمیت سموئے ہوئے ہے۔
New World Order awr Alam-e-Islam amraz qalab عصر حاضر کی عظیم اجتہادی
US$ 25.00
US$ 12.00
US$ 325.00