Poster sale · Free shipping over $80 · Red tag edit

Fasad-e-Qalb awr us ka ‘Ilaj amrad qalb اس کتاب کا دوسرا حصہ

SKU 93758931769
4.3
EUR110.00 EUR140.00

Pay in 4 interest-free payments of $27.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 20 - Aug 25

Description

اس کتاب کا دوسرا حصہ عصرِ حاضر کے خوارج کی بدترین شکل یعنی فتنآ داعش (ISIS) سے متعلق ہے۔ ابتداء میں داعش کا بھیانک کردار احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں واضح کیا گیا ہے۔ بعد ازاں اِن کی علامات، ان کے ظہور کے علاقے، ان کے ہاتھوں بپا ہونے والی تباہی، اِن کے خلاف جہاد کرنے اور اِنہیں نیست و نابود کر دینے سے متعلق تفصیل احادیثِ مبارکہ سے بیان کی گئی ہیں، تاکہ یہ بات واضح ہو جائے کہ اسلام کا لبادہ اوڑھے یہ درندے ہرگز اسلام کے پیروکار نہیں، بلکہ اسلام اور انسانیت کے کھلے دشمن ہیں۔ اسلامی تعلیمات کے مطابق ایسے شر پسند عناصر کا سدِباب نہایت ضروری ہے۔

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی یہ کتاب محض حدیثِ صحیح پر مشتمل جملہ مباحث کو اپنے اندر ایسے سمیٹے ہوئے ہے کہ ہمیں یہ کہنے میں ذرا تامل نہیں کہ یہ نادر کتاب حدیثِ صحیح کی معرفت پر ایک مستقل انسائیکلوپیڈیا کی حیثیت اختیار کیے ہوئے ہے۔

اشاعت علم اور اصلاح و خیر خواہی کے ذریعے خدمت انسانیت

unilateral

Fasad-e-Qalb awr us ka ‘Ilaj amrad qalb اس کتاب کا دوسرا حصہ

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products