Pay in 4 interest-free payments of $47.50 Learn more
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 28 - Sep 2
Pay in 4 interest-free payments of $47.50 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 28 - Sep 2
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی مرتب کردہ اس اربعین ’الفوز الجلی فی التوسل بالنبی ﷺ‘ میں آقا علیہ السلام سے توسل کے موضوع پر احادیث مع اُردو ترجمہ و کامل تحقیق و تخریج اور ضروری شرح جمع کی گئی ہیں۔
حضور نبی اکرم ﷺ کی ذاتِ اَقدس اُمتِ مسلمہ کے ایمان کا مرکز و محور اور حقیقی اَساس ہے۔ اُمتِ مسلمہ کی بقا، سلامتی اور ترقی کا راز ہی اِس اَمر پر منحصر ہے کہ وہ فقط ذاتِ مصطفی ﷺ کو اپنی جملہ عقیدتوں، محبتوں اور تمناؤں کا مرکز و محور گردانے اور یہ بات قطعی طور پر جان لے کہ آپ ﷺ کی نسبت کے اِستحکام اور واسطہ کے بغیر دنیا میں کوئی عزت و سرفرازی نصیب ہو سکتی ہے نہ آخرت میں نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔ اس تعلق و ربط کی اَہمیت سمجھنے کے لیے علامہ اقبال کا یہ شعر اِسلامی عقائد و تعلیمات کی مکمل عکاسی کرتا ہے :
Chapter 19
رسول الله ﷺ بچوں، عورتوں اور کمزور و نادار اَفراد کے ساتھ نرمی اور شفقت سے پیش آتے تھے۔
Sira al-Rasul (PBUH) ki Shakhsi wa Risalati Ahamiyyat المدائح الحسان فی کلام سیدنا حسان شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری