Pay in 4 interest-free payments of $35.00 Learn more
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 28 - Sep 2
Pay in 4 interest-free payments of $35.00 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 28 - Sep 2
لیکچر نمبر 63: آداب ِتلاوت کا بیان
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ رسول الله ﷺ کا چہرۂ انور سب سے حسین و جمیل تھا اور رنگت و نگہت سب سے زیادہ (براق اور) روشن تھی۔ جس نے بھی آپ ﷺ کا وصف بیان کیا ہے اورجو ہم تک پہنچا ہے ہر ایک نے آپ ﷺ کے چہرۂ انور کو چودھویں کے چاند سے تشبیہ دی ہے۔ اُن میں سے کوئی کہنے والا یہ کہتا ہے: شاید ہم نے چودھویں رات کا چاند دیکھا۔ کوئی کہتا ہے: حضور نبی اکرم ﷺ ہماری نظروں میں چودھویں رات کے چاند سے بھی بڑھ کر حسین تھے۔ آپ ﷺ کی رنگت و نزہت بہت روشن، اور چہرہ نہایت دل کش اور نورانی تھا۔ یہ روئے انور (زمین پر) یوں جگمگاتا تھا جیسے چودھویں رات کا چاند (آسمان پر) چمکتا ہے۔
Chapter 5: Debt
📚 حصہ اول
Jami Kalimat e Nabawi ﷺ نکاح اور طلاق لیکچر نمبر 63: آداب ِتلاوت231
US$ 26.95
US$ 66.00
US$ 100.00
US$ 46.95
US$ 26.95
US$ 199.50
US$ 29.90