Poster sale · Free shipping over $80 · Red tag edit

Islam on Prevention of Heart Diseases hazrat isa The Holy Quran presents an

SKU 29299467452
4.4
USD90.00 USD137.00

Pay in 4 interest-free payments of $22.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 26 - Aug 31

Description

The Holy Quran presents an irrefutable basis and belief system for the establishment of a stable and harmonious life in this world

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے اَلْقَوْلُ السَّوِيِّ فِي رَدِّ الشَّمْسِ لِعَلِيِّ علیه السلام کے عنوان سے لکھی گئی اِس کتاب میں سیدنا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے لیے سورج کے پلٹائے جانے کے واقعے پر اِنتہائی شرح و بسط کے ساتھ تحقیق کی ہے اور اس موضوع پر کوئی پہلو تشنہ نہیں چھوڑا۔ اس کتاب کے آغاز میں ردِ شمس کے حوالے سے وارِد ہونے والی مختلف روایات مفصل تحقیق و تخریج کے ساتھ جمع کی گئی ہیں۔ اِس کے بعد محدثین کرام کے ہاں حدیثِ ردّ شمس کے اِستناد اور حجیت کو تفصیل سے بیان کیا ہے۔ نیز رسول ﷺ کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں سے اِس حدیث کے راویوں کی فہرست بھی درج کی ہے۔ اِس کتاب میں صرف صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ہی سے نہیں بلکہ اپنی اپنی تالیفات میں اِس حدیث کو روایت کرنے والے اَئمہ و محدثین کی تفصیلات بھی درج ہیں۔ بعد ازاں اِس حدیثِ مبارک کے طُرُق کی تحقیق اور اس کے راویوں کا حال بھی بیان کیا ہے۔ آخرِ کتاب میں اِس حدیث کی اُنیس (19) اَسانید پر مفصل تحقیق درج کرتے ہوئے اِس کے رُواۃ پر جرح و تعدیل کی گئی ہے۔ یوں اس حدیثِ مبارک کی استنادی حیثیت کو واضح کیا ہے۔ فہرست ابواب

Chapter 21: Do best by providing quality services: A case study towards Islamic Banking and customer behaviour

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے ’خدمتِ دین کے تقاضے اور ہمارا کردار‘ کے عنوان سے اِصلاح و تربیت کے حوالے سے یہ اَعلیٰ کتاب تحریر کی ہے۔ اس میں دین کی خدمت کرنے والے کارکنان کے لیے مفید نکات بیان کیے گئے ہیں۔ ان اہم نکات میں قابلِ ذکر یہ ہے کہ کس طرح وہ اپنی تحریکی کوششوں میں اِخلاص و اِستقامت کا جذبہ پیدا کر سکتے ہیں۔ بلاشبہ تربیت و اِصلاح کے حوالے سے یہ ایک عظیم سرمایہ ہے۔ اللہ رب العزت سے قوی اُمید ہے کہ اِس اَہم تصنیف کے دور رس اَثرات مرتب ہوں گے۔

Islam on Prevention of Heart Diseases hazrat isa The Holy Quran presents an

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products